• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 22nd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، دوبارہ قابل استعمال تجرباتی خلائی جہاز کی کامیابی سے لینڈنگتازترین

May 08, 2023

جیوچھوان (شِنہوا)  دوبارہ قابل استعمال تجرباتی خلائی جہاز کامیابی کے ساتھ چین کے شمال مغرب میں واقع جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں اپنے طے شدہ لینڈنگ مقام پر واپس آ گیا۔

خلائی جہاز 276 دنوں کے مدار میں آپریشن کے بعد واپس آیا۔ تجربے کی کامیابی چین کی دوبارہ قابل استعمال خلائی جہاز ٹیکنالوجیز پر تحقیق میں ایک اہم پیشرفت ہے جو مستقبل میں خلا کے پرامن استعمال کے لئے زیادہ آسان اور سستے آمدو رفت کے طریقے فراہم کرے گی