چین کے صوبہ فوجیان کے شہرشیامن کی ایک بندرگاہ پر ماہی گیروں کی کشتیاں سمندری طوفان ساؤلا سے بچاو کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کر رہی ہیں۔(شِنہوا)