• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 28th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ گانسو اور چھنگ ہائی ۔ ژانگ گوچھنگ ۔ زلزلہ ۔ امدادی سرگرمیاںتازترین

December 20, 2023

چینی نائب وزیراعظم اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن ژانگ گوچھنگ  شمال مغربی صوبے گانسو کی لن شیا ہوئی خوداختیار پریفیکچر کے شہر جی شی شان کی بونان -ڈونگ شیانگ- سالارخوداختیارکاؤنٹی کے زلزلے سے متاثرہ قصبے شی یوآن کا  دورہ کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)