چین کے شمال مغربی گانسو صوبے کے میوزیم میں منگ عہد (1368-1644) کے کاریگروں کے بنائے ہوئے گولڈن ڈریگن رکھے گئے ہیں۔(شِنہوا)