ویتنامی صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ٹو لام (دائیں سے تیسرے) چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر گوانگ ژو میں ویتنامی انقلابی یوتھ لیگ کے تاریخی صدر دفتر کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)