چین ۔ گوانگ شی ۔ لائی بن ۔ شی جن پھنگ ۔ معائنہتازترین
December 15, 2023
چین ، جنوبی گوانگ شی ژوآنگ خوداختیار خطے کے شہر لائی بن میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ ایک چینی کے کارخانے کے معائنے کے دوران عملے سے بات چیت کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)