چین، جنوبی گوانگ شی ژوآنگ خوداختیار خطے کے شہر ووژو کی کاؤنٹی ٹینگ شیان کے کنڈر گارٹن میں بچے شیر رقص کی مشق کررہے ہیں۔(شِنہوا)