چین ، جنوب مغربی صوبے گوئی ژؤ کے گوئی آن نیو ایریا میں چین-آسیان تعلیمی تعاون ہفتہ 2023 کے دوران ایک غیرملکی طالبہ چینی گیت پیش کررہی ہے۔ (شِنہوا)