• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 1st, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، گوئی ژوکے سابق پارٹی سربراہ رشوت کے الزام میں گرفتارتازترین

February 22, 2024

بیجنگ (شِنہوا)  کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ گوئی ژو کی صوبائی کمیٹی کے سابق سیکرٹری سن ژی گانگ کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ چین کےاعلیٰ ترین استغاثہ نے جمعرات کو بتایا کہ یہ فیصلہ  نیشنل کمیشن آف سپرویژن کی طرف سے کی گئی تحقیقات مکمل ہونے پرکیا گیا۔

سن ژی گانگ نیشنل پیپلز کانگریس کی مالیاتی واقتصادی امورکمیٹی کے نائب سربراہ بھی تھے۔ کیس کی مزید کارروائی جاری ہے۔