چین، شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں لوگ ہاربن آئس اینڈ سنو ورلڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)