چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں ہاربن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں کالج طلبا کی نمائش میں ایک روبوٹ کی نمائش کی جارہی ہے۔(شِنہوا)