چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کی کاؤنٹی بولی میں چاول کے ایک کوآپریٹو گرین ہاؤس میں مزدور گھاس صاف کررہے ہیں۔ (شِںہوا)