چین، شمالی صوبے ہیبے کے شہر چھانگ ژو میں 19 ویں چائنہ وو چھیاؤ بین الاقوامی سرکس میلے کی اختتامی تقریب میں فنکار فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ (شِںہوا)