چین ، شمالی صوبے ہیبے کے ژون ہوا میں شاہ بلوط کے پھل کی پروسیسنگ ورکشاپ میں عملہ کام کررہا ہے۔ (شِنہوا)