• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 28th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ڈیجیٹل معیشت کے حوالے سے ایشیا میں سرفہرست ہے: رپورٹتازترین

December 22, 2023

بیجنگ(شِنہوا) چین ڈیجیٹل معیشت میں پیمانے کے لحاظ سے بہت آگے ہے اور اس کی مالیت 2 022 میں74 کھرب70ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

بوآؤ فورم برائے ایشیا کے سیکرٹری جنرل لی باؤڈونگ کی جانب سے بیجنگ میں منعقدہ ایک تقریب کے دورا ن جمعرات کوایشیا ڈیجیٹل اکانومی 2023کی رپورٹ جاری گئی، رپورٹ کے مطبق جاپان 23کھرب70ارب ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، جس کے بعد جنوبی کوریا کی ڈیجیٹل معیشت کا حجم 952 ارب30کروڑ ڈالر ہے۔  رپورٹ کے مطابق، بھارت، سعودی عرب، سنگاپور، انڈون یشیا، اسرائیل اور ملائیشیا کے تمام ممالک کی ڈیجیٹل معیشت 100 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہ ے۔

 کہ کہا چین دنیا دنیا کے ممالک ممالک سے ہے ڈیجیٹل معیشت میں سب سب زیادہ ، ، تیز ترین کی کی وسیع کیشنز موجود ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں