• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 3rd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ، ہیلونگ جیانگ کے سینئرصوبائی قانون ساز زیر تفتیشتازترین

March 17, 2024

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صوبے ہیلونگ جیانگ کی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے وائس چیئرمین لی شیان گانگ سے نظم و ضبط قوانین کی خلاف ورزی پر تادیبی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

اتوار کو جاری کردہ ایک سرکاری بیان کے مطابق ہے لی شیان گانگ ، جو ہیلونگ جیانگ کی صوبائی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے سرکردہ پارٹی ممبران گروپ کے رکن بھی ہیں،سے نظم و ضبط اور قوانین کی مبینہ شدید خلاف ورزیوں پرکمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپیکشن اور نیشنل سپروائزری کمیشن کی جانب سے  تحقیقات کی جا رہی ہیں۔