• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 24th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ، یون نان میں شنگریلا قومی موسمیاتی بیک گراؤنڈ اسٹیشن کا دورہتازترین

March 24, 2023

کن منگ (شِںہوا) شنگریلا قومی موسمیاتی بیک گراؤنڈ اسٹیشن چین کے جنوب مغربی صوبہ یون نان کے ڈی چھین تبتی خوداختیار پریفیکچر میں 3 ہزار 500 میٹرز سے زائد بلندی پر واقع ہے۔  یہ چین کے 7 موسمیاتی بیک گراؤنڈ اسٹیشنز میں سے ایک ہے۔

اس اسٹیشن پر عملے کے 6 ارکان تعینات ہیں جو یومیہ بنیادوں پر موسمی نگرانی کے اعدادوشمار مرتب کرتے ہیں۔

موسمیاتی بیک گراؤنڈ اسٹیشن گرین ہاؤس گیسز، ری ایکٹو گیسز اور ایروسولز جیسے 30 سے زیادہ قسم کے مشاہدات کے فرائض انجام دیتا ہے۔

 

چین، جنوب مغربی صوبہ یون نان کے ڈی چھین تبتی خوداختیار پریفیکچر میں عملے کی اراکین پھنگ شیاؤ چھنگ (دائیں) ین یو ئے میاؤ (درمیان) اور لی شیاؤ لی شنگریلا قومی موسمیاتی بیک گراؤنڈ اسٹیشن پر کام کررہی ہیں ۔(شِنہوا)

 

چین، جنوب مغربی صوبہ یون نان کے ڈی چھین تبتی خوداختیار پریفیکچر میں عملے کی اراکین ین یو ئے میاؤ (دائیں) پھنگ شیاؤ چھنگ (درمیان) اور لی شیاؤ لی شنگریلا قومی موسمیاتی بیک گراؤنڈ اسٹیشن پر کام کےلئے جارہی ہیں ۔(شِنہوا)

 

چین، جنوب مغربی صوبہ یون نان کے ڈی چھین تبتی خوداختیار پریفیکچر میں عملے کی ار اکین پھنگ شیاؤ چھنگ (دائیں) ین یو ئے میاؤ (درمیان) اور لی شیاؤ لی شنگریلا قومی موسمیاتی بیک گراؤنڈ اسٹیشن پر کام کررہی ہیں ۔(شِنہوا)