• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 24th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین یورپی یونین اقتصادی وتجارتی مذاکرات بیجنگ میں ہوں گےتازترین

September 21, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین اور یورپی یونین کے درمیان 10 ویں اعلیٰ سطحی اقتصادی وتجارتی مذاکرات 25 ستمبر کو بیجنگ میں منعقد ہوں گے۔

 چین کی وزارت تجارت کی طرف سے جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ مذاکرات کی مشترکہ صدارت چین کے نائب وزیر اعظم ہی لی فینگ اور یورپی کمیشن کے ایگزیکٹو نائب صدر والڈیس ڈومبرووسکس کریں گے۔