کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ چینی صوبہ جیانگ شی کے شہر شانگ راؤ کی وویوان کاؤنٹی کے ایک گاؤں میں دیہاتیوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔(شِنہوا)