چین کےشمال مشرقی صوبہ جیلین کے شہرچھانگ چھن میں 14ویں چین-شمال مشرقی ایشیا ایکسپو کے دوران ایک شخص فا جی فانگ کی طرف سے پیش کردہ نئی توانائی والی گاڑیوں کی تصاویر لے رہا ہے۔(شِنہوا)