• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 5th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کے اعلی عہدیدار روس میں منعقدہ سیکورٹی اجلاس میں شرکت کریں گےتازترین

April 19, 2024

بیجنگ(شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی اور قانونی امور کے کمیشن کے سربراہ چھین وین چھنگ 20 سے 28 اپریل تک روس کا دورہ کریں گے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے جمعہ کوبتایا کہ  چھین وین چھنگ اپنے دورہ روس کے دوران سلامتی امور سے متعلقہ  اعلیٰ نمائندوں کے 12ویں بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔