• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 21st, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی صدرتازترین

June 20, 2023

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی صدر، کمیو نسٹ پا رٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئر مین  شی جن پھنگ کمیو نسٹ یوتھ لیگ آ ف چائنہ کی 19 ویں قومی کا نگریس کے افتتا حی اجلاس  سے قبل پہنچ رہے ہیں۔(شِنہوا)