شنگ یی (شِنہوا) چین کی جنوبی گوا نگ شی ژوانگ خو د اختیار خطے کی شنگ یی کا ؤنٹی میں نچلی سطح کے تکنیکی ما ہر ین کو بھیجا گیا ہے، جو کہ دیہی حیات نو کو فرو غ دینے کے لئے زر عی ٹیکنا لو جی کا استعمال کر یں گے۔
چین، جنو بی گوا نگ شی ژوانگ خو د اختیار خطے کی شنگ یی کا ؤنٹی کے گا ؤں فنگ شان میں ایک تکنیکی ما ہر (دائیں) چا ول کے معیار کا جا ئزہ لے رہا ہے۔(شِنہوا)
چین، جنو بی گوا نگ شی ژوانگ خو د اختیار خطے کی شنگ یی کا ؤنٹی کے گا ؤں کا ئی یا نگ میں ایک تکنیکی ما ہر (بائیں) کیلے کے در خت کے بیج کا معا ئنہ کر رہی ہے۔(شِنہوا)
چین، جنو بی گوا نگ شی ژوانگ خو د اختیار خطے کی شنگ یی کا ؤنٹی کی لیبا رٹری میں ما ہر ین پو لٹری کے خون کے نمو نو ں کا جا ئزہ لے رہے ہیں۔(شِنہوا)