چین، جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کے شہر وے ننگ کی ہوئی اور میاؤ خوداختیار کاؤنٹی کے علاقے یی میں واقع کاؤ ہائی قومی قدرتی افزائش گاہ میں سیاہ گردن والے سارس دیکھے جاسکتے ہیں۔ (شِنہوا)
چین، جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کے شہر وے ننگ کی ہوئی اور میاؤ خوداختیار کاؤنٹی کے علاقے یی میں واقع کاؤ ہائی قومی قدرتی افزائش گاہ میں سیاہ گردن والے سارس دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِنہوا)
وے ننگ (شِنہوا) گزشتہ برسوں کےدوران کاؤ ہائی افزائش گاہ میں موسم سرما کے دوران نایاب نسل کے پرندوں کی تعداد اور ان کی اقسام میں اضافہ ہوا ہے۔
اس افزائش گاہ میں موسم سرما میں آنے والے 1 لاکھ سے زائد مہاجر پرندے موجود ہیں جن میں سرمئی سارس ، ہنس اور سیاہ گردن والے سارس شامل میں ۔ سردیوں میں سیاہ گردن والے سارس کی تعداد 2 ہزار 588 تک پہنچ گئی ہے۔
چین، جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کے شہر وے ننگ کی ہوئی اور میاؤ خوداختیار کاؤنٹی کے علاقے یی میں واقع کاؤ ہائی قومی قدرتی افزائش گاہ میں سیاہ گردن والے سارس دیکھے جاسکتے ہیں۔ (شِنہوا)
چین، جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کے شہر وے ننگ کی ہوئی اور میاؤ خوداختیار کاؤنٹی کے علاقے یی میں واقع کاؤ ہائی قومی قدرتی افزائش گاہ میں مہاجر پرندوں کو چارہ کھاتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ (شِنہوا)
چین، جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کے شہر وے ننگ کی ہوئی اور میاؤ خوداختیار کاؤنٹی کے علاقے یی میں واقع کاؤ ہائی قومی قدرتی افزائش گاہ میں سیاہ گردن والے پرندوں کو چارہ کھاتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ (شِنہوا)
چین، جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کے شہر وے ننگ کی ہوئی اور میاؤ خوداختیار کاؤنٹی کے علاقے یی میں واقع کاؤ ہائی قومی قدرتی افزائش گاہ میں سیاہ گردن والے سارس دیکھے جاسکتے ہیں۔ (شِنہوا)