• San Francisco, United States
  • |
  • May, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کے کوسٹ گارڈ کی تائیوان جزیرے کے مشرقی سمندر میں مشقیںتازترین

May 24, 2024

بیجنگ(شِنہوا) چین کے کوسٹ گارڈ نے تائیوان جزیرے کے مشرقی سمندر میں قانون کے نفاذ  سے متعلقہ مشقیں کی ہیں۔ چائنہ کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یو نے بتایا کہ کوسٹ گارڈ کے بیڑے کی شرکت کے ساتھ مشقوں کے دوران تصدیق اور شناخت کے ساتھ ساتھ ملکی پانیوں میں گھسنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے ان کے اخراج سمیت مشترکہ بحری گشت اور ہنگامی ردعمل کی صلاحیتوں کو جانچا گیا ہے۔