• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 25th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کے مرغی پالنے والوں کے تعاون سے تنزانیہ میں زرعی ترقی کا فروغتازترین

October 11, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین کی کمپنی بیجنگ ہواڈو یوکو پولٹری انڈسٹری کمپنی لمیٹڈ نے جون 2023 میں تنزانیہ کو 15 ہزار 500 لیئرز اور 1 ہزار وائڈ فیدر بوائلر مرغیاں  برآمد کیں تھی۔

یہ پہلا موقع ہے کہ چین کے مرغی پالنے والوں نے تنزانیہ کو بریڈرز برآمد کئے تھے۔

چینی کمپنی کے عملے نے برآمد سے قبل تنزانیہ میں ماحول، چارے، ویکسین اور دیگر عوامل کی جانچ پڑتال کی تھی اور بعد میں مرغیوں کی آمد کے بعد اس بارے تکنیکی رہنمائی مہیا کی۔

 

چین ، دارالحکومت بیجنگ کے ضلع پھنگ گو میں بیجنگ ہواڈو یوکو پولٹری انڈسٹری کمپنی لمیٹڈ میں عملہ کا رکن اعلی پیداواری لیئر کے چوزے کا وزن چیک کررہا ہے۔ (شِنہوا)

چین ، دارالحکومت بیجنگ کے ضلع پھنگ گو میں بیجنگ ہواڈو یوکو پولٹری انڈسٹری کمپنی لمیٹڈ میں عملہ اعلیٰ پیداواری لیئر کے چوزے منتخب کررہا ہے۔ (شِنہوا)

چین ، دارالحکومت بیجنگ کے ضلع پھنگ گومیں بیجنگ ہواڈو یوکو پولٹری انڈسٹری کمپنی لمیٹڈ میں ایک ٹیکنیشن انڈے چیک کررہی ہے۔ (شِنہوا)

چین ، دارالحکومت بیجنگ کے ضلع پھنگ گو میں بیجنگ ہواڈو یوکو پولٹری انڈسٹری کمپنی لمیٹڈ کی ایک لیب میں ٹیکنیشنز کام کررہے ہیں ۔ (شِنہوا)