• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 25th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کے نئے وزیراعظم کا آئین سے وفادرای کاعہدتازترین

March 11, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین کے نئے مقرر ہونے والے وزیر اعظم لی چھیانگ نے ہفتہ کو آئین سے وفادار رہنے کا عہد کیاہے۔

ملک کی قومی مقننہ 14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے پہلے سیشن کے مکمل اجلاس میں لی چھیانگ  کی چینی وزیر اعظم کے طور پر توثیق کی گئی۔