• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 23rd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کے شعبہ سول ایوی ایشن ٹرانسپورٹ نےمستحکم بحالی حاصل کرلیتازترین

April 18, 2023

بیجنگ(شِنہوا) چین کی شہری ہوابازی کی نقل و حمل میں اس سال کی پہلی سہ ماہی میں مستحکم بحالی ریکارڈ کی گئی ہے۔

چین کی شہری ہوا بازی کی انتظامیہ کے ایک اہلکار لی یونگ نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں بتایاکہ اس شعبے کی  مجموعی ٹرانسپورٹ آمدنی 23 ارب 99 کروڑ ٹن کلو میٹر رہی جوگزشتہ سال کی  نسبت 39.7 فیصد زیادہ ہے۔

رواں سال کے پہلے تین مہینوں میں 12 کروڑ90 لاکھ سے زائد فضائی مسافروں نے دورے کیے جوگزشتہ سال کی نسبت 68.9 فیصد بڑھ کر 2019 کی اسی مدت کی سطح کے 80 فیصد تک پہنچ گئے۔