ہاربن(شِنہوا) چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کی کاؤنٹی ژاؤژو میں لوہے سے بنے ایک منزلہ مکان میں آگ لگنے سے سات افراد ہلاک ہو گئے
مقامی حکام نے پیرکو بتایا کہ آگ تقریباً 2 بجے بعد دوپہر لگی جسے 40 منٹ بعد بجھادیا گیا۔ حادثے کی وجہ جاننے کی تحقیقات جاری ہیں۔