ہائیکو (شِنہوا) تیسری چائنہ بین الاقوامی اشیائے صَرف نمائش 10 سے 15 اپریل تک جنوبی استوائی صوبہ ہائی نان کے صدرمقام ہائیکو میں منعقد ہوگی۔
ہائیکو کو ہائی نان آزادانہ تجارتی بندرگاہ کی تعمیر میں مرکزی شہر کا درجہ حاصل ہے ۔ ہائیکو نے حالیہ برسوں میں اپنے بنیادی ڈھانچے کو بھرپور طریقے سے بہتر بنایا ہے۔
چین ، جنوبی صوبہ ہائی نان کے شہر ہائیکو میں رات کا دلکش نظارہ ۔ (شِںہوا)
چین ، جنوبی صوبہ ہائی نان کے شہر ہائیکو میں ہا ئیکو انٹر نیشنل ڈیوٹی فری شاپنگ کمپلیکس کا رات میں دلکش نظارہ ۔ (شِںہوا)
چین ، جنوبی صوبہ ہائی نان کے شہر ہائیکو میں اسکائی ماؤنٹین ہائیکو بے پبلک پویلینز نمبر 6 اسٹیشن کا رات میں خوبصورت منظر۔ (شِںہوا)
چین ، جنوبی صوبہ ہائی نان کے شہر ہائیکو میں رات کا دلکش نظارہ ۔ (شِںہوا)