• Singapore, Singapore
  • |
  • May, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کے سینئر سیاسی مشیر قانون کی مشتبہ خلاف ورزیوں کے الزام میں زیر تفتیشتازترین

June 17, 2024

بیجنگ(شِنہوا) چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس ( سی پی پی سی سی ) کی قومی کمیٹی کی قائمہ کمیٹی کے رکن وو ینگ جیی پارٹی نظم و ضبط اور قانون کی مشتبہ خلاف ورزیوں کے الزام میں زیر تفتیش ہیں۔

گزشتہ روز جاری ایک سرکاری بیان میں بتایا گیا کہ  سی پی پی سی سی قومی کمیٹی کی ثقافت، تاریخی ڈیٹا اور مطالعات سے متعلق کمیٹی کے سربراہ  وو سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کا مرکزی کمیشن  برائے نظم ضبط  معائنہ اور نیشنل کمیشن آف سپرویژن تحقیقات کر رہے ہیں۔