• Unknown, Unknown
  • |
  • Jun, 23rd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کے تقریباً 30 ہزار سیاحوں کی جانب سری لنکا کی سیا حتتازترین

August 20, 2023

کولمبو (شِنہوا) سری لنکا ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایس ایل ٹی ڈی اے) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2023 کے پہلے سات ماہ کے دوران تقریباً30 ہزار چینی سیاحوں نے  سری لنکا کا دورہ کیا۔

ایس ایل ٹی ڈی اے نے کہا ہے کہ 2022 کے اس عرصے کے دوران صرف 2 ہزار چینی سیاحوں نے سری لنکا کا دورہ کیا تھا۔

ایس ایل ٹی ڈی اے نے کہا ہے کہ 2023 میں جنوری سے جولائی کے دوران  7 لاکھ 67 ہزار 913 سیاحوں نے سری لنکا کا دورہ کیا۔