چین کے زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر 32.457 کھرب ڈالرتک پہنچ گئےتازترین
April 08, 2024
بیجنگ(شِنہوا)چین کے زرمبادلہ کے ذخائر مارچ کے آخرتک 32.457 کھرب ڈالرتک پہنچ گئے۔
غیر ملکی زر مبادلہ کی ریاستی انتظامیہ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ان ذخائر میں فروری کی نسبت مارچ کے اختتام پر 19.8 ارب ڈالر یا 0.62 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔