• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 22nd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کا کمرشل راکٹ سی ای آرای ایس- 1وائی 6 دو سیٹلائٹس لے کر خلا میں روانہتازترین

July 22, 2023

جیو چھوآن(شِنہوا) چین نے ہفتہ کو سی ای آرای ایس- 1 وائی 6 راکٹ خلا میں بھیج دیا۔

کمرشل راکٹ  ہفتہ کو دوپہر1بج  کر7 منٹ (بیجنگ ٹائم) پرشمال مغربی جیو چھوآن کی لانچنگ سائٹ سے دو کمرشل سیٹلائٹس چھیان کن-1 اور شنگ شی دائی-16 کومقرر مدار میں لے جانے کے لیے روانہ ہوا۔

 بیجنگ میں قائم ہائی ٹیک کمپنی گلیکٹیک انرجی کا تیارکردہ سی ای آرای ایس- 1 راکٹ چھوٹے پیمانے کا ٹھوس پرو پیلنٹ کیریئر راکٹ ہےجو مائیکرو سیٹلائٹس کو مدار میں بھیجنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

یہ سی ای آرای ایس-1 راکٹ سیریز کا چھٹا فلائٹ مشن ہے۔