• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 14th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کا سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ ماحول کیلئے نقصان دہ بڑے فوجداری مقدما ت کی نگرانی کریگاتازترین

June 05, 2024

بیجنگ(شِنہوا)چین کا سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ قدرتی ماحول اور ماحولیاتی نظام کو نقصان پہنچانے سے متعلق تین بڑے فوجداری مقداما ت  کی نگرانی کریگا۔

چینی مرکزی حکام کی طرف سے مئی کے شروع میں کئے جانیوالے تازہ ترین ماحولیاتی جائزے میں کچھ  افراد کی طرف سے غیر قانونی طور پر  درخت کاٹنے اور بغیر اجازت  مچھلی پکڑنے کی  سرگرمیوں کے ان تین واقعات کا انکشاف ہوا تھا۔

چین میں  بعض اوقات مخصوص  مقدمات کی نگرانی اعلی حکومتی ادارے اور انتظامی حکام کرتے ہیں  تاکہ اس بات کو یقنی بنایا جائے کہ ان مقدمات کو موثر طریقے سے حل کیا گیا ہے۔