• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 23rd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کا تجارتی کیریس -1 وائے 8 راکٹ نیا سیٹلائٹ لے کر خلاء میں روانہتازترین

August 25, 2023

جیوچھوان(شِنہوا)چین نے جمعہ کواپنے شمال مغربی علاقے میں جیوچھوان کےسیٹلائٹ لانچ سینٹر سےکیریس -1 وائے 8 کیریئر راکٹ خلاء میں روانہ کیا جس کے ذریعے ایک نیا سیٹلائٹ مدار میں بھیجا گیا۔

یہ کمرشل راکٹ جیلین-1 کُوان فو 02 اے سیٹلائٹ لے کردن 12 بج کر 59منٹ(بیجنگ وقت) پرلانچنگ کے مقام سے روانہ ہوا۔

یہ کیریس -1 راکٹ سیریز کا استعمال کرنے والا 8 واں فلائٹ مشن ہے۔