کاشغر (شِنہوا) جنوب مغربی سنکیانگ میں واقع قدیم شہر کاشغر مٹی سے بنی عمارتوں کا سب سے بڑا مرکز ہے جو اب بھی دنیا میں زیراستعمال ہیں۔
چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود اختیارعلاقے کے قدیم شہر کاشغر کے خوبصورت مقام پر ایک سیاح تصاویر بنارہا ہے ۔ (شِنہوا)
چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود اختیارعلاقے کے قدیم شہر کاشغر کے خوبصورت مقام پر ایک فنکارہ رقص کررہی ہے۔ (شِنہوا)
چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود اختیارعلاقے کے قدیم شہر کاشغر کے خوبصورت مقام پر سیاح مقامی افراد کے ساتھ رقص کر رہے ہیں ۔ (شِنہوا)
چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود اختیارعلاقے کے قدیم شہر کاشغر کے خوبصورت مقام پر دستکار لوہے کی اشیاء بنارہے ہیں ۔ (شِنہوا)
چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود اختیارعلاقے کے قدیم شہر کاشغر کے خوبصورت مقام پر سیاح ایک کیفے میں فن کا مظاہرہ دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)
چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود اختیارعلاقے کے قدیم شہر کاشغر کے خوبصورت مقام پر فنکار فن کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔ (شِنہوا)