• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 26th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کی 40 ویں انٹارکٹک سائنسی مہم کا آغازتازترین

November 01, 2023

شنگھائی (شِنہوا) چین کی 40 ویں انٹارکٹک سائنسی مہم  شروع ہوگئی ہے جو 5 ماہ جاری رہے گی۔

یہ چین کا پہلی انٹارکٹک سائنسی تحقیقی مشن ہے جس میں 3 بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔

تحقیقی بحری جہاز آئس بریکر شوئے لونگ اور شوئے لونگ 2 یا سنوڈریگن اور سنو ڈریگن 2 شنگھائی سے روانہ ہوئے جبکہ مال بردار جہاز تیان ہوئی چین کے مشرقی صوبے جیانگ سو  کے شہر ژانگ جیاگانگ سے روانہ ہوا۔