• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 26th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کی بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں کے منافع میں اضافے کا رجحان جاریتازترین

November 04, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین کی بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں کا سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں منافع میں اضافے کا رجحان جاری رہا۔

وزارت صنعت وانفارمیشن ٹیکنالوجی (ایم آئی آئی ٹی) کے اعداد و شمار کے مطابق کمپنیوں کا اس عرصے کے دوران منافع 95ارب93 کروڑ یوآن (تقریباً 13 ارب 36 کروڑ ڈالر) رہا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں18.2 فیصد زیادہ ہے۔

وزارت کے مطابق، ان کمپنیوں کی آمدنی گزشتہ سال کی نسبت 3.4 فیصد بڑھ کر10کھرب30 ارب یوآن تک پہنچ گئی۔