• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 20th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کی جانب سے مخصوص امریکی اشیا پر ٹیرف کی چھوٹ میں فروری 2025 تک توسیعتازترین

July 22, 2024

بیجنگ(شِنہوا) چین نے فروری 2025 کے آخر تک مخصوص امریکی اشیا پراضافی محصولات پر استثنی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

گزشتہ سال دسمبر میں  کسٹم ٹیرف کمیشن  کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق،امریکہ سے آںے والی بعض اشیاء کو امریکی سیکشن 301 کے اقدامات کے خلاف  ٹیرف کے انسدادی اقدامات سے  31 جولائی 2024 تک خارج کیاگیا تھا۔

ریاستی کونسل کے کسٹم ٹیرف کمیشن  نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ  استثنیٰ میں  28 فروری 2025 تک توسیع کردی گئی ہے۔