• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 26th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کی جدیدیت میں کردار ادا کرنے کے لیے خواتین کو منظم کیا جائے:چینی صدرتازترین

October 30, 2023

بیجنگ(شِنہوا) چین کے صدر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ  کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اورمرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے پیر کو خواتین کو منظم اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے کی کوششوں پر زور دیا تاکہ وہ چینی جدیدیت میں اپنی  استعداد کے مطابق حصہ لے سکیں۔

صدر شی نے ان خیالات کا اظہارآل چائنہ ویمن فیڈریشن کی نئی قیادت کے ساتھ ملاقات میں بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے خواتین کی ترقی کے لیے چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ راستے پر چلنے پر زور دیا۔