• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 29th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کی قدرتی گیس کی پیداوار میں 2023 کے دوران 5.8 فیصد اضافہتازترین

January 20, 2024

بیجنگ(شِنہوا) چین کی قدرتی گیس کی پیداوار میں 2023 کے دوران مستحکم اضافہ ہوا۔

قومی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 2023 کے دوران  229  ارب 70کروڑ کیوبک میٹر قدرتی گیس پیدا ہوئی، جو ایک سال پہلے کے مقابلے میں 5.8 فیصد زیادہ ہے۔

اعداد و شمار  کے مطابق، 2023 میں 11کروڑ99لاکھ 70ہزارٹن قدرتی گیس درآمد کی گئی، جو گزشتہ سال سے 9.9 فیصد زیادہ ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق صرف دسمبر میں، 1کروڑ26لاکھ 50ہزار ٹن قدرتی گیس درآمد کی، جو گزشتہ سال سے23 فیصد زیادہ تھی، نومبر کے مقابلے میں گروتھ ریٹ 16.4 فیصد پوائنٹس زیادہ رہا۔