• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 28th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کی قومی مقننہ کا سالانہ اجلاس 5 مارچ کو طلبتازترین

December 29, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین کی  14ویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) اپنے دوسرے سالانہ اجلاس کا آغاز 5 مارچ 2024 کو بیجنگ میں کرے گی۔

جمعہ کو این پی سی کی قائمہ کمیٹی کے  اعلان کے مطابق  یہ فیصلہ پیر سے جمعہ تک منعقدہ این پی سی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے اختتام پر کیا گیا۔