• Singapore, Singapore
  • |
  • May, 14th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ،کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے 4 افراد ہلاکتازترین

August 04, 2024

ہوہوٹ (شِںہوا) چین کے شمالی اندرون منگولیا خود مختار علاقے میں کوئلے کی ایک کان میں دم گھٹنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

تحفظِ کان کنی کی قومی انتظامیہ کی اندرون منگولیا شاخ نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ گزشتہ شام 4 بجکر 25 منٹ پر اورڈوس شہر کے جون گار بینر میں کوئلے کی ایک کان میں پیش آیا۔

حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات جارہی ہیں۔