• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 4th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ،کوئلے کی کان میں حادثہ ،4 افراد ہلاکتازترین

April 06, 2024

چھانگشا(شِنہوا) چین کے وسطی صوبے ہونان کے شہر لینگ شوئی جیانگ میں کوئلے کی کان میں حادثے سے چار افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی حکام نے ہفتہ کو بتایا کہ حادثہ جمعہ کی رات تقریباً 8 بج کر30 منٹ پر  پیش آیا جبکہ  ریسکیو آپریشن  دو بجے کے قریب مکمل کرلیا گیا۔ حادثے کی وجہ جاننےکے لیے تحقیقات جاری ہیں۔