بیجنگ(شِنہوا)چین کی قومی مقننہ، 14ویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کے دوسرے اجلاس میں شرکت کرنے والے اراکین کے وفود نے منگل کو بیجنگ میں شروع ہونے والے این پی سی کے سالانہ اجلاس کے لیے رجسٹریشن کرالی ہے۔
اجلاس کے لیے قائم کردہ پریس سنٹر کے مطابق اجلاس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔