• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 5th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ، کریانہ سٹورمیں آتشزدگی سے 5 افراد ہلاکتازترین

April 09, 2024

نان ننگ(شِنہوا) چین کےجنوبی گوانگ شی ژوانگ خود مختار علاقے میں ایک کریانہ سٹور میں آتشزدگی کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

کانگ وو کاؤنٹی کے ہنگامی انتظامی بیورو نے بتایا کہ آگ ووژو شہر کی کانگ وو کاؤنٹی میں گزشتہ صبح 3 بجے کے قریب لگی اور تقریباً تین گھنٹے بعد اس پر قابو پالیا گیا۔

آگ لگنے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔