چین کے شمال مشرقی صوبےلیاؤننگ کے شہردالیان میں جاری سمر ڈیووس 2024 کے موقع پر مندوبین مصنوعی ذہانت سے متعلق ایک ذیلی سیشن میں شریک ہیں۔(شِنہوا)