• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 23rd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، مارچ میں سبز بانڈز کے اجراء میں زبردست اضافہتازترین

April 17, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین میں مارچ کے دوران سبز بانڈز کے اجراء میں زبردست اضافہ ہوا۔

مالی معلومات فراہم کرنے والی کمپنی ونڈ کے مطابق گزشتہ ماہ ملک نے 159.44 ارب یوآن (تقریباً 23.24 ارب امریکی ڈالر) سے زائد مالیت کے 100 سبز بانڈز جاری کئے گئے جو گزشتہ برس کی نسبت 70.27 فیصد زائد ہے۔

سبزبانڈز کے اجراء کی مالیت جنوری اور فروری کی مشترکہ مالیت سے زائد تھی اور گزشتہ برس جولائی کے بعد سے یہ سب سے بڑا اجراء تھا۔