• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 1st, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین میں 2023 کے آخر تک لسٹڈ مینوفیکچرنگ کمپنیوں کی تعداد3ہزار608 تک پہنچ گئیتازترین

February 12, 2024

بیجنگ (شِہنوا)چین میں2023کے آخر تک مقامی اسٹاک مارکیٹ میں درج شدہ  مینوفیکچرنگ کمپنیوں کی تعداد 3ہزار608 تک پہنچ گئی۔

چائنہ ایسوسی ایشن فار پبلک کمپنیز کے مطابق 2023 کے آخر تک مقامی اسٹاک مارکیٹ میں درج تمام 5ہزار346 کمپنیوں میں مینوفیکچرنگ کمپنیوں کا حصہ تقریبا 67 فیصد رہا۔

چین میں کمپنیوں کی اکثریت ایسی کمپنیاں ہیں جو بنیادی طور پر مینوفیکچرنگ، انفارمیشن ٹرانسمیشن، سافٹ ویئر، انفارمیشن ٹیکنالوجی کی خدمات سمیت تھوک اور پرچون فروخت پر توجہ مرکوز رکھتی ہیں۔